
International Academic Seminar
انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ شریعہ، ایم وائی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام
ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں
ڈاکٹر سجِلہ کوثر
چیئرپرسن، شعبۂ ادیانِ عالم و بین المذاہب ہم آہنگی، اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاولپور
بطور مہمانِ خصوصی و کلیدی مقرر (Guest Speaker) شریک ہوں گی۔
???? موضوعِ خطاب: "مطالعۂ ادیان میں تحقیق کے جدید رجحانات"
???? تاریخ: 8 نومبر 2025
???? وقت: صبح 9:30 بجے
???? مقام: آڈیٹوریم، ایم وائی یونیورسٹی، جاپان روڈ، اسلام آباد
