انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ شریعہ، ایم وائی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام
ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں
ڈاکٹر سجِلہ کوثر
چیئرپرسن، شعبۂ ادیانِ عالم و بین المذاہب ہم آہنگی، اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاولپور
بطور مہمانِ خصوصی و کلیدی مقرر (Guest Speaker) شریک ہوں گی۔
📖 موضوعِ خطاب: "مطالعۂ ادیان میں تحقیق کے جدید رجحانات"
📅 تاریخ: 8 نومبر 2025
🕘 وقت: صبح 9:30 بجے
📍 مقام: آڈیٹوریم، ایم وائی یونیورسٹی، جاپان روڈ، اسلام آباد
یہ علمی نشست مطالعۂ ادیان کے جدید رجحانات اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔
تمام طلبہ،طالبات، محققین اور اہلِ علم کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ 🌿
انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ شریعہ، ایم وائی یونیورسٹی اسلام آباد